یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حوثیوں کے حملوں پر جوابی اقدام ہے، امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جبکہ یمن اور سعودی حکومتیں باب المندب پر حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں کریں گی۔
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان…

