Gas Leakage Web ad 1

امریکا نے ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کردی

0

امریکا نے ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی فوج کے مطابق خطے میں امریکی بحری جہاز اب بھی موجود رہیں گے تاکہ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا سکے، تاہم ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں پر عائد ناکہ بندی ختم کر دی گئی ہے۔

وسیم اکرم کا بڑا فیصلہ: پانچ کنال زمین فائیو اسٹار ہوٹل کے بجائے مسجد اور مدرسے کے لیے وقف

دوسری جانب ایران کی سپریم سکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے اقدامات اسلام آباد معاہدے کے تحت کیے جائیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے اجازت نامے جاری کرے گی، جبکہ تمام جہازوں کو دیے گئے راستوں اور مقررہ اوقات کی پابندی کرنا ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.