Gas Leakage Web ad 1

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا اعلان

0

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پولنگ 7 جون کو ہو گی۔

Gas Leakage Web ad 2

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے، ان کی جانچ پڑتال اور اپیلوں کے مراحل بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل کیے جائیں گے۔

ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر ہمارے پاس پلان بی موجود نہیں ، صدر ٹرمپ

ذرائع کے مطابق انتخابی عمل کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار کیا جا رہا ہے، جبکہ پولنگ اسٹیشنز پر عملے کی تربیت اور دیگر انتظامات بھی جاری ہیں۔

دوسری جانب سیاسی جماعتوں نے انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، اور اس اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.