Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2025

وفاقی آئینی عدالت کا اہم اقدام ، سائلین کی سہولت کیلئے انفارمیشن اور آئینی ڈیسک قائم

وفاقی آئینی عدالت نے عوامی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سائلین کے لیے انفارمیشن اور آئینی ڈیسک قائم کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سائلین کی سہولت کے لیے قائم مختلف ڈیسک کا افتتاح کریں گے۔ اسحاق ڈار کی…

روس یوکرین جنگ کا واحد حل مذاکرات ہے جنگ نہیں، پاکستان

پاکستان نے عالمی سطح پر ایک بار پھر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتے ہوئے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں منعقدہ اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ…

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پرتھ اسٹیڈیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جہاں میچ کے پہلے روز 43 ہزار 591 تماشائی موجود تھے۔ یہ تعداد پرتھ میں ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے والے شائقین کی تاریخ کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ سال آسٹریلیا اور…

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کی جانب سے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ان نئی فرنچائزز کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی، جو لیگ کی مسلسل توسیع کے عزم کا اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں…

بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز نارسنگدی تھا جو ڈھاکا سے تقریباً 40 کلومیٹر کے…

اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا ک نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم مفاہمت نامے پر دستخط

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ و یورپی امور تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے چوتھے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ کوئٹہ میں…

27آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ترمیم 2025 کے خلاف مختلف شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کی اور معاملہ تین رکنی فل بینچ کو بھجوا…

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ہے۔ بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق شہر میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل ڈیٹا سروس معطل کی گئی تھی، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا…

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا

اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے اس ادارے کی بنیادوں کی تشکیل میں حصہ لینا ان کے لیے اعزاز ہے۔…

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں نے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سات…

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے ایک جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا۔…

ناسا نے خلا میں موجود پُراسرار شے کی نئی تصاویر جاری کردیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی میں آنے والے دم دار ستارے کی قریبی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ ’’میرا دل یہ پکارے‘‘ کی مشہور لڑکی میٹرک میں تین بار فیل کامیٹ 3I/Atlas اس وقت ہمارے نظامِ شمسی میں مختصر دورے پر موجود ہے اور اس کے…