sui northern 1

بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

0
Social Wallet protection 2

بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز نارسنگدی تھا جو ڈھاکا سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

sui northern 2

27آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا

زلزلے کے جھٹکے بھارت کے مشرقی علاقوں، خصوصاً کلکتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم کچھ عارضی تعمیرات کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ جھٹکے محسوس ہونے پر شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.