Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2024

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم دیکھ چکی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا بدنما چہرہ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کا 9 مئی کی ناکام بغاوت پر…

بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر کہا ہے کہ بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل کوئٹہ کے…

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ایس سی او کانفرنس کو خراب کرنے کی پلاننگ ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ نارمل نہیں، یہ سب منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ…

اسلام آباد: دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتی شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 23 اسکولوں میں…

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 19 کیسز رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک)صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 19 کیسز رپورٹ ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی 14 جبکہ گوجرانوالہ اور لودھراں سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت راولپنڈی کے…

سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(نیوزڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔بلوچ کنویں 2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی…

کابینہ اجلاس میں ترمیم کی منظوری کے بعد پی ڈبلیو ڈی فوری غیر فعال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی جس کے…

قذافی اسٹیڈیم ، ’’نیمنگ رائٹس‘‘ 1 ارب میں فروخت

کراچی(نیوزڈیسک)قذافی اسٹیڈیم لاہورکے ’’نیمنگ رائٹس‘‘ ایک ارب روپے میں فروخت کر دیے گئے،پی سی بی کا پنجاب کے بینک سے 5 سالہ معاہدے پر اتفاق ہو گیا، اس سے قبل اتنی ہی مدت کیلیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے حقوق 45 کروڑ روپے میں بیچے گئے تھے، یوں…

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

نیویارک(نیوزڈیسک)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہال آف فیمر نکی بیلا کے شوہر آرٹیم…

دوسرا ٹیسٹ؛ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث کھیل ختم کردیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور خراب موسم کی وجہ سے…

سلمان خان کے باڈی گارڈ نے لگژری گاڑی خرید لی،قیمت جان کر حیران رہ جائینگے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے لگژری گاڑی خرید لی جس کے چرچے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔ باڈی گارڈ شیرا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے لیے خریدی گئی نئی رینج روور کی تصویر…

عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی ضمانت نظر نہیں آتی: رانا ثنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کرتے…