اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی سے متعلق ترمیمی بل کو منظوری کر لیا گیا۔
وفاقی کابینہ نے رولز آف آف بزنس 1973ء میں پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد پاکستان ورکس ڈپارٹمنٹ فوری غیر فعال ہو گیا۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری
اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ کے اجلاس میں چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کو بھی منظور کر لیا گیا۔