Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2024

سادہ سینڈوچ فلر ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے

کیمبرج(نیوزڈیسک)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایک سادہ سینڈوچ فلر ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 15 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کی سربراہی میں کام کرنے والی محققین نے تقریباً 20 لاکھ افراد کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا جس میں معلوم ہوا…

زندگی کی ارتقاء کے راز رکھنے والی حیات دریافت

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے کثیر خلوی حیاتیات کی ایک پراسرار نئی قسم دریافت کی ہے جو خردبینی زندگی کی شکلوں کے ارتقاء اور ممکنہ طور پر زمین پر موجود ابتدائی جانوروں کے رازوں کے بارے میں نئی بصیرت فراہم کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف…

ایکس جلد ہی اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو بنیادی طور پر ایکس ایپ کے اندر زوم جیسی سہولت فراہم کرے گا۔ پیش کیے گئے اسکرین شاٹ کے مطابق ایکس نے اپنے ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ…

فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو…

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…

عمران خان عدالتوں میں بے گناہی ثابت کریں،این آر او نہیں ملے گا: احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں میں بے گناہی ثابت کریں، انہیں این آر او نہیں ملے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان کو…

گورنر کی عدم دستیابی، خیبر پختونخوا کابینہ میں تقرریاں رک گئیں

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی عدم موجودگی کے باعث صوبائی کابینہ میں مزید تقرریاں رک گئیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ایک مشیر اور چار معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر خیبر…

پرویز الہٰی و دیگر کے نام پی سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر…

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی کیلئے پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لیے ایس پی صدر کو اگلے ہفتے تک کا وقت دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی کیس کی سماعت کی، عدالت نے ہدایت کی…

ضلع جھل مگسی میں سیلابی صورتحال،علاقے مکمل ڈوب چکا

جھل مگسی(نیوزڈیسک)ضلع جھل مگسی میں سیلابی صورتحال ہے علاقے مکمل ڈوب چکا ہے لیکن بد قسمتی اسے ابھی آفت زدہ قرار نہیں دیا گیا ہے ۔ نہ وہاں لوگوں کے گھر رہے ہیں مویشی تک مر رہے ہیں حکومت تماشائی بنی ہوئی ہے لوگوں کو کروڑوں کا نقصان کا…

مکیش امبانی سے ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز چھین گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مکیش امبانی سے بھارت کے امیر ترین شخص کا تاج چھن گیاہے ۔ان کی دولت میں 25 فیصد کمی ہوگئی ہے۔ بھارت میڈی کی رپورٹ کے مطابق معروف صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،5 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کیچ، پنجگور اور ژوب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5…