Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد: دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتی شروع

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 23 اسکولوں میں جدید تعلیم دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے لیے وزارتِ تعلیم نے نجی ادارے کے اشتراک سے ماہر اساتذہ کی بھرتیاں شروع کی ہیں۔وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا کہنا ہے کہ دیہی علاقوں کے 23 اسکولز میں 120 ماہر اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پارلیمنٹ ہاؤس میں ملازمین کی بھرتیوں کیخلاف درخواست دائر

محی الدین وانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ نجی اداروں کے اشتراک سے تعلیم میں جدت کا کام کیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.