Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

محکمہ موسمیات نےسردی کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4جنوری سے کراچی میں سردی میں اضافے کا امکان ہے جبکہ شہر قائد کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ 8 سے 10 روز کے دوران…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارش کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مغربی ہواؤں کی انٹری سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آج سے بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے…

پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست

کلائمیٹ چینج اس وقت پوری دنیا کے لئے چیلنج بن چکا ہے، پاکستان کلائمیٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست میں ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی مشہور کتاب، پاکستان آہارڈ کنٹری میں لکھا ہے…

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔واضح رہے…

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔گلگت…