Browsing Category
کھیل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے اسسٹنٹ کوچز لوک رونکی اور جیکب اورم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرائض انجام دینے کے لیے چھٹی دے دی ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق لوک رونکی اور جیکب اورم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ کوچنگ اسائنمنٹس سنبھالیں…
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 'دی ہنڈریڈ' لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے اس…
کرپشن کے الزامات: آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جیون سیئرلز اور دو ٹیم آفیشلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈین کھلاڑی جیون سیئرلز کے علاوہ ٹیم آفیشلز چترانجن راٹھور اور ٹریون گرفتھ…
پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
رکٹ ویب سائٹ نے سال 2025 کے بہترین مرد و خواتین کرکٹرز کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوارڈ یافتگان کی فہرست میں 8 بھارتی، 3 آسٹریلوی اور 2 جنوبی افریقی کرکٹرز شامل ہیں جبکہ بنگلہ دیش اور افغانستان سے بھی ایک ایک کرکٹر نے ایوارڈ حاصل کیا…
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے ساتھ مارچ میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (ACB) کے مطابق سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز 13 سے 25 مارچ تک یو اے ای میں کھیلی جانی…
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔
صاحبزادہ فرحان 7 میچوں میں 383 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر رہے ہیں۔ ٹیم آف دی…
پی ایس ایل کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر آئل کمپنیز کو فائدہ پہنچایا گیا: مفتاح اسماعیل
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدرآباد…
ورلڈکپ فائنل: بھارت نیوزی لینڈکو شکست دیکر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
بھارت نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…
اسلام آباد ریپٹرز نے پاک چین نمائشی باسکٹ بال میچ جیت لیا
اسلام آباد ریپٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چائنیز کلب کو 16-19 پوائنٹس سے شکست دیکر نمائشی باسکٹ بال میچ جیت لیا۔
پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا گیا نمائشی میچ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر…
5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی
نیپئیر: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر میں پلنکٹ شیلڈ میچ کے دوران سینٹرل ڈسٹرکٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے رینڈل نے ناردرن…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم توہم پرستی کا شکار، جیت کیلیے ہوٹل ہی تبدیل کرلیا
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم نے اپنا ہوٹل تبدیل کر لیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی تھی تاہم وہ رن ریٹ کی وجہ سے باہر ہو گئے۔
صدر و وزیر اعظم کا ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے پر اظہار مسرت
کراچی میں پریکٹس…