Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

ایڈیٹوریل

عمران خان کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کیسز میں اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی نے عزیر کرامت بھنڈاری کی توسط سے لاہور ہائیکورٹ…

جرمن شہریت کا حصول آسان ہوگیا

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی کو ہنر مند افراد کی ضرورت ہے اور آپ کو شاید جرمن ویزے کی، تو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں اور ’آپرچیونٹی کارڈ‘ سے فائدہ اٹھائیں۔ جرمنی میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تعداد گذشتہ سال ریکارڈ سطح…

بس کرایہ دیئے بغیر سفر کرنیوالوں کو پکڑنے کا نظام تیار

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی کی حکومت نے کرایہ دیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خودکار نظام مسافروں کی گنتی کی بنیاد پر کام کرے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ چند درہم کا کرایہ بچانے کی خاطر…

کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عدالت بتائے کیا انصاف صرف پی ٹی آئی کیلئے ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک نازیبا ویڈیو پر…

بہترین علاج تک رسائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر بچے کی بہترین علاج تک رسائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں وائس چیئرمین چائلڈ لائف فاؤنڈیشن محمد…

بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری…

موجودہ سیاسی صورتحال کا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی کی طرف جا رہی ہے، فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے، ہائی…

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کیخلاف وفاقی کابینہ کی ’حرمت پرچم‘ مہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ”حرمت پرچم“ مہم شروع کردی گئی۔ وفاقی وزراء نے پاکستانی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر…

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی۔ اب سابق وفاقی وزیر پر…

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں…

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

مانچسٹر(نیوزڈیسک)مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعے کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو…

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور…