Browsing Category
موسم
سمندری طوفان ’شکتی‘ ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل
کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کمزور پڑنے کے بعد ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، طوفان شکتی کراچی سے تقریباً 960 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور آئندہ 6 گھنٹوں میں مزید کمزور ہوکر ڈپریشن کی صورت اختیار…
ملک کےمختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں آج سے 7 اکتوبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ادھر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
پنجاب ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبےکے بالائی…
پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ
برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک اپنے پناہ گزین شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرتے ہیں، ان کے لیے ویزے جاری کرنے کا عمل معطل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کا…
کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے, محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان بننے…
موسم کے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی بلوچستان،جنوب مشرقی سندھ ،گلگت بلتستان ، اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں…
7 سے 10 ستمبر: سندھ سمیت کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
محکمہ موسمیات نے سندھ میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے سندھ، مشرقی پنجاب، بلوچستان، کشمیر، کے پی کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت کے مدھیہ پردیش سے ہوا کا کم دباؤ 6 ستمبر…
این ڈی ایم اےکا ڈینگی اور ملیریا کے خطرے پر احتیاطی الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
NDMA کے ترجمان کے مطابق حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث جمع شدہ…
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 29 اگست تا 2 ستمبر اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ پنجاب کے شمالی وشمال مشرقی اضلاع میں30 سے 31 اگست کے دوران شدید بارشوں کا…
مزید بارشوں کی پیشگوئی ، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
خیبرپختونخوا میں 23 سے 26 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی پر پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعلقہ…
ملک بھر میں موسم کی صورتحال کیا؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج، چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز…
این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے۔…
گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، کب اور کہاں ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے،بارشوں کا نیا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادمیں آج بھی وقفےوقفے سےبارش جاری رہنےکا امکان ہے،دیر،چترال،…