Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

پاکستان مزیدکلاؤڈ برسٹ دیکھنےپڑسکتےہيں چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ ہوسکتے ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ دیکھنے…

مون سون ایمرجنسی: این ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں امدادی سرگرمیوں میں معاونت، شمالی علاقوں میں…

ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ایک ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے تاکہ خیبرپختونخوا حکومت اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ساتھ…

مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بادل برسنے کی پیشگوئی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی اور بارش نے فضا کو معطر کر دیا، جبکہ اسلام آباد اور کراچی میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں چلنے…

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک؟ آج کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ہفتے پنجاب کے بالائی علاقوں میں مون سون سسٹم کے کمزور رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 12 اگست تک پنجاب کے بالائی علاقوں…

ملک کے مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان، حفاظتی اقدامات فوری یقینی بنائیں: این ڈی…

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی 5 تا 10 اگست، ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری دریائے چناب…

ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل، کہاں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی؟

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل، محکمہ موسمیات نے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ملک بھر میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو چکا ہے اور محکمہ موسمیات نے آج (پیر) سے جمعرات تک بیشتر علاقوں میں تیز اور موسلا دھار بارش کی…

ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک جاری رہ سکتا ہے۔ ان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث موسموں کا پیٹرن تبدیل ہو رہا ہے، جس کا اثر مون سون ہواؤں پر بھی پڑ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس…

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج اسلام آباد اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور کچھ مقامات پر…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فلیش فلڈ کا خطرہ، 28 سے 31 جولائی تک بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 28 سے 31 جولائی تک بارش کا امکان ہے، جس کے باعث اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) کا خطرہ ہے۔ متاثرہ علاقوں میں استور، سکردو، ہنزہ، شِیگر، وادی نیلم، باغ اور مظفرآباد…

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ ان ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز اور بعض مقامات پر شدید بارش…

28 جولائی سے مون سون کا پانچواں سپیل،الرٹ جاری

پنجاب میں مون سون کا پانچواں سلسلہ 28 سے 31 جولائی تک جاری رہے گا پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں مرحلہ 28 جولائی سے 31 جولائی تک متوقع ہے، جس دوران صوبے کے متعدد اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

مون سون کے چوتھے سپیل کا آخری دن؛ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے چوتھے سپیل سے متعلق جو شدید بارشوں کی پیشگوئیاں کی گئی تھیں، وہ مجموعی طور پر ملک بھر میں پوری نہ ہو سکیں۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق اس مرحلے میں موسلا دھار بارش کی توقع کی جا رہی تھی،…