Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترجصوں میں موسم خشک اورگرم رہنےکا امکان ہے،اسلام آباد اور پنجاب کےوسطی و جنوبی علاقوں میں دن کا درجہ…

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ شدید دھوپ اور گرم ہواؤں…

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اسلام آباد میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم سرد ہو گیا، جبکہ لاہور، راولپنڈی، مری، سرگودھا، گجرات، سیالکوٹ…

پنجاب میں 6 سے 8 اپریل تک بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 6 سے 8 اپریل کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، جن میں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور…

مری میں 6تا 9 اپریل طوفانی بارش، ژالہ باری کا امکان:ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر کا سیاحوں کے لیے…

مری میں 6 سے 9 اپریل کے دوران طوفانی بارش اور ژالہ باری کے پیش نظر ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے سیاحوں کے لیے جدید "سیف ٹورازم" پلان جاری کر دیا ہے۔ مری اور راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے حالیہ بارشوں اور…

ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں سردی کی شدت دوبارہ بڑھ گئی۔…

بلوچستان کے مختلف علاقوں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ کوئٹہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے شہر کو جل تھل کر دیا، جبکہ چمن، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے شمالی…

خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پانچ اضلاع کو الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعلقہ پانچ حساس اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات…

ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کی ایران کو چاول، سمندری خوراک، فارماسیوٹیکل مصنوعات سمیت متعدد اشیاء برآمدکرنےکی اجازت گزشتہ روز…

کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایچ ایف کانگریس اجلاس پر تنازع، سیدہ شہلا رضا کے تحفظات، وزیراعظم سے نوٹس کی اپیل چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلات اور نوشکی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں…

عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،…

اسلام آباد، پنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، دھواں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے، 6 شہری جاں بحق محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب…