Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

شدید گرم یا ہو گی بارش؟آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئے

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج دن کےوقت اسلام آبادمیں موسم گرم اور خشک رہےگا،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی…

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

 محکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سےمتعلق فیڈرل فلڈ کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرآبی وسائل میاں معین وٹو نے کی ، سیکرٹری آبی وسائل، چیئرمین فلڈکمیشن…

موسم آج کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، شہر کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، مغربی سمت سے18 کلومیٹر فی گھنٹہ…

تپتی گرمی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک کے مختلف حصے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی…

حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی افسوسناک رپورٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور آندھی کے باعث 10 افراد جاں بحق…

ملک کے وسطی اورجنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہوگی، ڈی جی محکمہ موسمیات

ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زائد بارش ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات مہرصاحبزاد خان نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان میں مون سون جولائی اگست میں ہوتا…

عوام ہوشیار !‌ پاکستان میں شدید گرد آلود طوفان کی پیش گوئی، اہم ہدایات جانیں اس خبر میں

پاکستان میں شدید گرد آلود طوفان کی پیش گوئی کی پیش گوئی سامنے آئی ، جس کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے مغربی اور جنوبی پاکستان میں شدید گرد آلود…

سورج کا پارہ چڑھ گیا, ہیٹ ویو الرٹ جاری

  شہر  لاہور میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، سورج آگ برسانے میں مصروف ہے جبکہ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔  محکمہ…

محکمہ موسمیات کی آندھی، جھکڑ اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی ، کہاں کہاں ؟ جانیں

محکمہ موسمیات نے آندھی، جھکڑ اور موسلادھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کردیا، کہنا ہے کہ بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق اگلے 6 سے 8 گھنٹوں…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان،موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ حافظ آباد سمیت، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا…

پی ڈی ایم اے نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ 07 سے 11 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، جہلم، گوجرانوالہ میں…