Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواﺅں کا سلسلہ گزشتہ رات ملک میں داخل ہوگیا جو 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی…

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات کی جانب سے نوید سنا دی گئی

ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی نوید سنا دی گئی، آج سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، لاہور، اسلام آباد، پشاور،…

ملک میں کل سے بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے اہم علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے، اتوار کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند…

محکمہ موسمیات کی جانب سےموسم سے متعلق اہم خبر آگئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اوربالائی /وسطی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ

ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر محکمہ موسمیات کی بارشوں کے سپیل کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر بارشوں کے سپیل کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔ پنجاب میں بھی آج اور کل بادل کھل کر برسیں گے،

رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں موسم کے حوالے سے کہا کہ رمضان کا آغاز معتدل موسم سے ہوگا جبکہ

آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کیجانب سےاہم خبر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش وبرفباری ،بڑی خبر آ گئی

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کے چند مقامات پر…

پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ، کون کونسے شہروں میں بارش متوقع؟ جانیں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت…

محکمہ موسمیات کی موسم سےمتعلق بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں…

مختلف مقامات سے موٹر ویزبند،تفصیل خبر میں

پنجاب میں شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر موٹر ویز ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق عبد الحکیم موٹر وے ایم 3 جبکہ ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہے،…

2025 میں کتنے چاند اور سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے؟جانیں

بہت سے لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ نئے سال میں انہیں کتنے چاند یا سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دو سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی…