sui northern 1
Browsing Category

موسم

موسلا دھار بارش، ورک فرام ہوم نافذ

دبئی اور ابوظبی میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی کو متاثر کیا ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر دبئی میں سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ نجی شعبے کو بھی ریموٹ ورک پالیسی…

بارشیں اور برفباری، خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی گئی

محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا…

مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے اور دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا،…

وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا

وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا ہے۔ وادی کے پہاڑوں اور سیاحتی مقامات، بشمول بیسر، جلکھڈ اور بٹہ کنڈی میں دو انچ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی۔ کے ڈی اے اور این ایچ اے کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے، جب کہ…

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا ہے۔ ہر ڈس آنر چیک فوجداری جرم نہیں ہوتا جب تک بدنیتی ثابت نہ ہو، لاہور ہائیکورٹ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت…

پی ڈی ایم اے کی 5 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 5 نومبر تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ امریکا کو کرپٹو کا چیمپئن بنانا چاہتا ہوں: ٹرمپ…

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک، بارش کہاں؟ اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل چیلنج کرنے کا فیصلہ سوموار کے…

رمضان، عید اور حج کی متوقع تاریخیں محکمہ موسمیات نے بتا دیں

محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے دوران چاند کی رویت کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے تیار کیے گئے اس کیلنڈر میں اسلامی مہینوں کی ممکنہ تاریخیں، چاند کی پیدائش، غروبِ آفتاب اور رویت کے اوقات شامل ہیں۔…

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ڈپریشن، کیا پاکستانی علاقوں کو کوئی خطرہ ہے؟

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ایک ڈپریشن موجود ہے جو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی سمت میں آگے بڑھا ہے۔ یہ سسٹم اس وقت کراچی سے تقریباً 1340 کلومیٹر جنوب مشرق میں جبکہ بھارتی علاقے لکشدیپ سے 340 کلومیٹر شمال مغرب…

رواں برس پاکستان میں سخت سردی کی خبریں، محکمہ موسمیات نے معاملہ واضح کردیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں برس پاکستان میں ’’انتہائی سرد‘‘ موسم سرما کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی اطلاعات سائنسی بنیادوں پر مبنی نہیں ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 4 روز میں 130 سے زائد خوارج ہلاک محکمہ…

سمندری طوفان ’شکتی‘ ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل

کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کمزور پڑنے کے بعد ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، طوفان شکتی کراچی سے تقریباً 960 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور آئندہ 6 گھنٹوں میں مزید کمزور ہوکر ڈپریشن کی صورت اختیار…

ملک کےمختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں آج سے 7 اکتوبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ادھر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے پنجاب ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبےکے بالائی…