مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

0

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ ہو گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کمی سے  1932 ڈالر فی اونس تک گر گیا ۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 901 روپے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.