Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی :صدر مملکت:

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ مطابق صدر مملکت نے الیکشنز (دوسری ترمیم) بل 2023 کی منظوری دی ہے۔ بل کا مقصد الیکشن ایکٹ 2017 ء میں…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، سابق وفاقی وزیر کو ڈی سی راولپنڈی کی جانب سے جاری نظر بندی کے احکامات پر گرفتار کیا گیا،شہریار آفریدی کو3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار…

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کیلئے درد سر سمجھے جانے والے  توشہ خانہ کیس  میں وکیل الیکشن کمیشن نے حتمی دلائل کا آغاز کر دیا ، امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان نے تحائف کی لسٹ کو تسلیم کیا ہے ۔ تفصیلات کے…

پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چودھری پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پرویز الہٰی کی…

باجوڑ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد:: وزیرخزانہ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ باجوڑ کے 70 کے لگ بھگ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے…

 ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا گیا

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر رات دو بجے چھاپہ مارا گیا لیکن وہ گھرپر نہیں ملے ، چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ علی امین گنڈا پور…

کنٹونمنٹس (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے…

قومی اسمبلی ممکنہ طور پر 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی:۔وزیراعظم شہبازشریف

ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی ممکنہ طور پر 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی۔ ارکان پارلیمنٹ کیلئے وزیراعظم کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں وفاقی وزراء خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود،…

پاکستان اور ایران نے دو طرفہ تجارت5 ارب ڈالر کا ہدف مقرر کرتے ہوئے پانچ سالہ تجارتی تعاون کا منصوبہ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہاں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہ پانچ سالہ تجارتی تعاون کے منصوبے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا،…

کاتھانوں کا اچانک دورہ،ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او ز معطل:وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاتھانوں کا اچانک دورہ،ایس ایچ او مزنگ مصتنیر احمد اور ایس ایچ او سول لائنز ساجد کومعطل کر دیا۔ تھانوں کی حالت زار،صفائی کے ناقص انتظامات پر ایس ایچ او ز کو معطل کیا گیا،کرپشن کی شکایات اور سائلین کی…

ایرانی ہم منصب امیر عبد اللہیان کا استقبال کیا:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد۔ : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ آمد پر ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وزارت خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔وزارت خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ…

صدر مملکت نے 3 ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے 3 بلوں کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی جانب سے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد ترمیمی بل 2023ء کی منظوری دی گئی، بل کا مقصد ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد 2013ء…