شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔
شرح سود 19 اعشاریہ 50 فیصد پر آگئی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی۔
مزیدپڑھیں:سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ…

