بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے چین سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کے لیے چین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس سلسلے میں چینی سفیر کے…

