Gas Leakage Web ad 1

مذاکرات کیلئے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں، وزراء کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…

’کرینہ کپور ہندو نہیں‘، کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ نینی کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک…

معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، مصطفیٰ کمال

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، آئی پی پیز کے معاملے پر سب کو ساتھ بٹھا کر معاملہ حل کر سکتے ہیں۔ کراچی میں…

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عدالتی…

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں(نیوزڈیسک) معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ  نے دوسری شادی کر لی۔ دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ  میں نےچند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کر لی…

افغان باشندوں کوشناختی کارڈ جاری کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ…

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈگرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمٰن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق خلیل الرحمٰن قمر کو…

بیرونِ ملک سے پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈے کرنے والے ایک شخص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک مقیم اکبر حسین پاک فوج کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں شامل ہے جس نے سوشل…

پنجاب کے مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ…

وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، دورہ ایران ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی…

ماہرہ خان کا بالی وڈ گیت پر ’مست مگن‘ رقص

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ سپر اسٹار دیو آنند اور گیتا بالی کے مشہور گیت پر فلمی ناز و انداز کے ساتھ رقص کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈراما ’ہمسفر‘ ، ’صدقے تمھارے‘ ، ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ اور ’شہرِ ذات‘ میں اپنی…

ٹی وی کے سابق میزبان پر چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی ٹی وی کے سابق میزبان ہو ایڈورڈز پر چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، 62 سالہ ہو ایڈورڈز پر بچوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر شیئر…