درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل، 11 افراد جاں بحق
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل…

