Gas Leakage Web ad 1

شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

0

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1  فیصد کمی کرنے کا اعلان  کردیا۔

شرح سود 19 اعشاریہ 50 فیصد پر آگئی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی۔

مزیدپڑھیں:سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60فیصد ہوگئی ہے، بیرونی سرمایہ کاروں کو منافع بھیجنے میں مشکلات تھیں، زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.