Gas Leakage Web ad 1

اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ 2025 کا اگلا ایڈیشن ٹی…

کسی کو قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دیں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے خلاف نئی سازش کی گئی، ایسے منفی عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، کسی کو کسی کے قتل کے فتویٰ کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

حکومت کی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے اختلافات ہوں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے اختلافات ہوں تاکہ یہ مزے کرتے رہیں، ہمیں کالعدم قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو…

دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کی دفترِ خارجہ آمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفترِ خارجہ پہنچ گئیں۔ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفتر خارجہ پہنچیں تو اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔…

بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو ہرادیا

ڈارون(نیوزڈیسک)بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری دن پوری ٹیم 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولرز…

بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پُرامید ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم شیڈول کے مطابق 6…

علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔  گفتگو سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ اگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو…

ترکیہ فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے،اردوان

انقرہ (نیوزڈیسک)ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پارٹی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے اپنی دفاعی صنعت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اتنا…

حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر رہی ہے، جماعت اسلامی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ دھرنے میں اسلام آباد جانے والی خواتین کا قافلہ روکنے کی شدید مذمت…

ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات…

ارشد شریف قتل کیس: لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم کر دی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز…