Gas Leakage Web ad 1

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی جہاں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.4 تھی اور گہرائی 105 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کام رکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل پختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.