Gas Leakage Web ad 1

پمز ہسپتال آتشزدگی معاملے پر اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

0

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے چند روز قبل فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

اندراجِ مقدمہ کے لیے درخواست ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
اسکول ہاکی لیگ پاکستان، ملک بھر میں نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا منصوبہ
عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ پمز واقعے سے متعلق درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.