Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
مودی سرکار کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجدکو شہیدکرنےکی تیاری
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 21 اکتوبر سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.