Gas Leakage Web ad 1

فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفی دے دیا

0

فاروق ایچ نائیک نے ممبر جوڈیشل کمیشن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کے باعث مزید ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکتے۔
مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ
فاروق ایچ نائیک کے استعفے کے بعد پیپلزپارٹی کی کسی اہم شخصیت کو جوڈیشل کمیشن میں نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.