Gas Leakage Web ad 1

لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے ملزموں کی گرفتاریوں پر پابندی عائد کردی

0

لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری پر پابندی عائد کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی پنجاب کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار یا حراست میں لینے پر پہلے بھی پابندی عائد تھی۔
پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان
مراسلے کے متن کے مطابق اب دوبارہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ احاطہ عدالت سے کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے۔

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام ماتحت افسران کو بھی عدالتی احکامات سے آگاہ کریں اور ان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.