لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے ملزموں کی گرفتاریوں پر پابندی عائد کردی
لاہور ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری پر پابندی عائد کردی۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی پنجاب کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار یا حراست میں لینے پر پہلے بھی پابندی…

