Gas Leakage Web ad 1

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

0

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

اہلخانہ کے مطابق 93 سالہ علی مراد خان تالپور ایس آئی یو ٹی اسپتال سکھر میں زیر علاج تھے۔
نواب آف بہاولپور کے گھر سے قیمتی نوادرات چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
میر علی مراد خان تالپور 29 جون 1933 کو انگلینڈ کے شہر برائٹن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ بوناوینچر ہائی اسکول حیدرآباد سے حاصل کی جبکہ اعلیٰ تعلیم برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے حاصل کی۔

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس میر علی مراد خان تالپور کے انتقال پر آج 6 اکتوبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.