Gas Leakage Web ad 1

افغان طالبان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے اور کیمپ فضائی و ڈرون حملوں سے تباہ

0

اسلام آباد،2026: جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق درست فضائی اور ڈرون حملوں کے ذریعے افغان طالبان حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں دو مقامات پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور کیمپوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔
اپوزیشن نے حکومت کو مذاکرات کیلئے پھر دعوت دیدی
جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے ان ٹھکانوں اور کیمپوں میں بڑی مقدار میں ذخیرہ کیے گئے اسلحے اور گولہ بارود کو بھی انتہائی محتاط اور درست نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے فضائی حملوں کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.