Gas Leakage Web ad 1

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

0

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں نئے کیس کی تصدیق کے بعد رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر کتنا اضافی بوجھ پڑنے والا ہے؟
محکمہ صحت نے بتایا کہ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں 17 ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بنوں میں پولیو کے 3 جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.