Gas Leakage Web ad 1

امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

0

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت اور خام تیل کی سپلائی میں بہتری کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 4 فیصد کم ہوکر 99 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا، جبکہ اماراتی مربن کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔

دوسری جانب ایران نے مارچ میں امریکی حملوں سے متاثر ہونے والے پارس گیس فیلڈ کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے ایرانی نائب وزیر تیل نے کہا کہ گیس فیلڈ کی نصف صلاحیت دوبارہ فعال ہوگئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.