Gas Leakage Web ad 1

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

0

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار افغان باشندے انسانی اسمگلروں کے ذریعے پاکستان، ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زیرِحراست غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی تعداد 129 ہوگئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.