Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی

0

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ان میں میاں احسن جمال اور ثنا اللہ مستی خیل پہلے ہی گرفتار ہیں۔
ایک ہی خاندان کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج
سینیٹر سیف اللہ نیازی، غوث محمد اور داور کنڈی بھی تھری ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں، جبکہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر خواجہ فاروق بھی زیر حراست ہیں۔

دوسری جانب عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.