پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ان میں میاں احسن جمال اور ثنا اللہ مستی خیل پہلے ہی گرفتار…

