Gas Leakage Web ad 1

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

0

صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ
زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلومیٹر مشرق میں تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.