Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد: سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی زندگی کی بازی ہار گئی

0

(ویب ڈیسک) : اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے میں بچ جانے والی واحد بچی ایزل بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

پمز اسپتال میں آگ لگنے کے دوران ایک نرس نے بچی کو بچالیا تھا، جس کے بعد اسے آئی سی یو میں زیر علاج رکھا گیا۔

تاہم اب بچی ایزل بھی انتقال کرگئی ہے۔
یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا
بچی کی والدہ آصفہ بی بی نے بتایا کہ بچی 6 ماہ 10 دن کی تھی اور 12 اگست کو پیدا ہوئی تھی۔ ان کے مطابق بچی دھویں سے متاثر ہوئی تھی اور وہ ان کی پہلی اولاد تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.