Gas Leakage Web ad 1

لاہور: حادثات کی روک تھام کیلئے شہر کے داخلی راستوں پر بغیر لائسنس والی کمرشل گاڑیوں کا داخلہ بند

0

لاہور: حادثات کی روک تھام کے لیے شہر کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق شہر کے داخلی راستوں پر گاڑیوں کی چیکنگ جاری ہے، جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر اور بغیر لائسنس کمرشل گاڑیوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
وہ دن جب اضافی نیند دل کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے
انہوں نے بتایا کہ بغیر ترپال مٹی اور ریت لے جانے والی 108 ٹرالیاں پکڑی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر 210 بڑی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، جبکہ بغیر لائسنس ہیوی مشینری چلانے والے 16 ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.