Gas Leakage Web ad 1

کرغزستان میں چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کا آغاز ، پاکستانی کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے

0

کرغزستان میں چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کا آغاز ہوگیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جہاں کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
میر رضاکی موت گولی لگنے سے ہوئی، تمام تر شواہد خودکشی سے مطابقت نہیں رکھتے، قبرکشائی کے بعد کی دوسری پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ
افتتاحی تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان آنے والے دیگر سربراہان نے بھی شرکت کی۔ پاکستانی دستے کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے کھڑے ہو کر کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ شائقین نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کا بھرپور استقبال کیا۔

ورلڈ نومیڈ گیمز وسطی ایشیا کے روایتی کھیلوں پر مشتمل ایک بین الاقوامی کھیلوں کا مقابلہ ہے، جس میں پاکستانی کھلاڑی بھی مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.