Gas Leakage Web ad 1

29 اگست کو تعطیل کا اعلان

0

قصور میں برصغیر کے معروف صوفی شاعر اور بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر 29 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 469 ہوگئیں، حکومت کا دوسرے ممالک سے مدد لینے سے انکار
صوفی شاعر و بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات جاری ہیں اور آج عرس کا دوسرا روز ہے۔ عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

عرس کے موقع پر قصور میں بروز ہفتہ مقامی تعطیل ہوگی، جس کا اطلاق ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرنے والے ضلعی دفاتر اور متعلقہ ضلعی سرکاری اداروں پر ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.