Gas Leakage Web ad 1

آئی اے ای اے کو متاثرہ جوہری تنصیبات تک رسائی نہیں دی جائے گی، ایران

0

ایران نے کہا ہے کہ حالیہ فوجی حملوں سے متاثر ہونے والی جوہری تنصیبات کے معائنے کے لیے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو رسائی نہیں دی جائے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے دورے سے قبل معائنے کے لیے نئے طریقہ کار وضع کرنا ضروری ہے۔
پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائرہائیڈرنٹس بنانےکا حکم
محمد اسلامی نے الزام عائد کیا کہ آئی اے ای اے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی مذمت نہیں کی، جس سے ایجنسی کی آزادی پر سوالات اٹھتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے آئی اے ای اے حکام پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ ایجنسی کو متاثرہ جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوسکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.