آئی اے ای اے کو متاثرہ جوہری تنصیبات تک رسائی نہیں دی جائے گی، ایران
ایران نے کہا ہے کہ حالیہ فوجی حملوں سے متاثر ہونے والی جوہری تنصیبات کے معائنے کے لیے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو رسائی نہیں دی جائے گی۔
ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ای…