Gas Leakage Web ad 1

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

0

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 187 کلومیٹر رہی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
اپوزیشن قیادت اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملتوی
مانسہرہ سمیت اپر ہزارہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.