امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 25 ڈیموکریٹک ریاستوں کا مقدمہ
امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، جہاں 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
ڈیموکریٹک ریاستوں کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے 60 تجارتی شراکت داروں پر عائد کیے گئے ٹیرف انتظامیہ کے اختیارات سے تجاوز ہیں۔