Gas Leakage Web ad 1

رواں سال دہشت گردی میں 819 شہری شہید، فورسز نے 40 ہزار آپریشنز کیے: پاک فوج

0

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی صورتحال پر پریس بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ بلوچستان میں اب تک 31 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 177 آپریشنز کیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ رواں سال اب تک دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 819 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 303 جوان بھی شہید ہوئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.