Gas Leakage Web ad 1

پیسکو کا دورانِ ملازمت جاں بحق ملازمین کے سن کوٹہ کیسز پر غور کا فیصلہ

0

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دورانِ ملازمت جاں بحق ہونے والے ملازمین کے سن کوٹہ سے متعلق زیرِ التوا کیسز پر غور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پیسکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اکتوبر 2024 کے فیصلے سے قبل کے تمام زیرِ التوا سن کوٹہ کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ ان کیسز پر غور وفاقی آئینی عدالت کی وضاحت کی روشنی میں کیا جائے گا۔

مکہ مکرمہ میں پیتل کی تاریخی تختیوں پر کندہ نایاب قرآنِ پاک کی نمائش

کمپنی نے اپنے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ کیسز کی مکمل تفصیلات اور مطلوبہ دستاویزات جمع کرکے ہیڈ آفس بھجوائی جائیں تاکہ تمام درخواستوں کا قانونی تقاضوں کے مطابق جائزہ لیا جا سکے۔

اعلامیے کے مطابق تمام مطلوبہ معلومات 30 جولائی 2026 تک جمع کرانا لازمی ہوگا، جبکہ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی نیا دعویٰ یا سن کوٹہ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.